گوجرانوالہ (نوائےمسیحی نیوز) مسیحی راہنما محترمہ سدرہ شہبازنے سوشل میڈیا پروالد کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے لکھا کہ" میرے ابو گورنمنٹ میڈیکل ہاسپٹل گجرانوالہ یہ میں داخل ہیں آج میرے ابو کا آپریشن ہے آپ سب سے دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے میرے ابو کا آپریشن کامیاب ہو اور وہ جلدی صحت یاب ہو کر گھر آئیں اپنی فیملی میں اپنے بچوں میں شکریہ"
سوشل میڈیا پر ان کے فالورز نے ان کے والد کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے ڈھیروں دعائیں کی ہیں۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation