چیف منسٹر آف پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر سونیاآشر پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب کی شیخوپورہ عیسیٰ نگری جنڈیالا روڈ پر زیادتی کا شکار ہونے والے 10 سالہ بچے کو ابھی تک انصاف نہ ملنے پر سونیا آشر شیخوپورہ پہنچ گئی اسکے والدین سے ملاقات ہوئی اور متعلقہ فیملی کو انصاف ملے گا اور ڈی پی او بلال ظفرصاحب، ایس پی انویسٹیگیشن غلام عباس اور ایس ایچ او بشارت صاحب سے خصوصی رپورٹ طلب کی اور جلد سے جلد مجرموں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation