16 اگست 2023 سانحہ جڑانوالا کی یاد میں( رپورٹ عمران ساگر ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر )جڑانوالا میں پینٹیکاسٹل الائنس کے زیر اہتمام پروگرام کا انعقاد کیا گیا.
جس میں سپیشل طور پر سی پی او کامران صاحب فیصل آباد ڈپٹی کمشنر فیصل آباد ایس پی جڑانوالا اور ڈی ایس پی جڑانوالا نے شرکت کرتے ہوئے اظہار یکجہتی کیا۔
اس پروگرام میں جڑانوالہ کے سبھی چرچز سے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی لوگوں کے ایک جم غفیر نے ایک جگہ پہ جمع ہو کر 16 اگست کو بطور سیاہ دن کے طور پر منایا۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation