فورم فور ایموشنل امپرومنٹ اینڈ ڈسکشن( FEED) کے زیر اہتمام نوجوانوں کے عالمی دن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
سیسشن میں مختلف شعبہ جات سے ماہرین نے شرکت کی جن میں ریورنڈ فادر خالد رشید آسی، عظیم کرسٹوفر، سائکولوجسٹ الوینہ حسیب، نے طلبا کو نا صرف ایموشنل بلکہ پروفیشنل گروتھ کے حوالہ سے بھی راہنمائی فراہم کی.
نوجوانوں سے خطاب میں ادارے کی ڈائریکٹر مس میری ندیم کا کہنا تھا کہ فورم جوانوں کی روزمرہ زندگی میں اہم کارکردگی کے عوامل پر بات چیت اور راہنمائی فراہم کرنے کا کام کرتا ہے اور اس بات پر بامقصد ہے کہ معاشرے میں مثبت اور کامیاب تبدیلیاں نوجوانوں کی تعلیم و تربیت سے ہی ممکن ہے اور یہ کہ دہنی صحت پر بات کرنا اور مدد کرنا ادارے کا مشن ہے نوجوانوں کی عالمی دن پر گفتگو کا موزوں بااختیار زہن، پائیدار مستقبل 'رہا ہے.
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation