سرگودھا؛ بین المذاہب رواداری اور برداشت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد


سرگودھا کے پر تشدد واقعات کے بارے میں نوجوان نسل میں شعور اجاگر کرنے کیلئے مقامی تنظیم چانن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن اور کرائسٹ ویلفیئر یوتھ کے زیر اہتمام بین المذاھب رواداری اور برداشت کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد کیا گیا ۔ جس میں مقامی مسلم اور مسیحی برادری کے نوجوانوں نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ سیمینار کے اختتام پر طلباء میں مذہبی آزادی کی ٹریننگ مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر پاسٹر مبشر عدنان ، فیصل صداقت ، شکور مغل نے نوجوانوں میں اسناد تقسیم کی

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی