خون سفید ہوگیا، عامر مسیح کو قتل کرنے والا ایک مسیحی ہی نکلا
تفصیلات کے مطابق خاران پولیس کی کامیاب کاروائی(ڈی۔آئی۔جی) رخشان رینج خاران جناب وزیر خان ناصر صاحب اورSP خاران جناب محمد ہاشم محمد حسنی صاحب کی خصوصی ہدایت پرزیر نگرانی DSP/SDPOخاران قادر بخش صاحب ، ASI/SHO مختیاراحمد شاہ ہیڈ محرر امام بخش محمد حسنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مورخہ 2024-06-06 کو ہنی منور ولد منور قوم مسیح ساکن کوئٹہ نے عامر نامی شخص کو کوئٹہ میں قتل کیا گیا تھاخاران میں آکر چھپنے کی کوشش کی تھی مخبر خاص کی اطلاع پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے ہنی منور کو مقدمہ نمبر 2024/ 97بجرم زیر دفعہ 302 ق د 34 ت پ میں گرفتار کرکے مزید تفتیش اور کاروائی کے لئے کوئٹہ پولیس کے حوالہ کیا گیا ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation