سندھ پولیس میں اقلیتی کوٹہ پر عمل درآمد کے لیے کمیٹی تشکیل


 چیئرمین منارٹی کمیشن ڈاکٹر شعیب سڈل کی ہدایات پر انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کی

جانب سے سندھ پولیس میں ملازمتوں کے٪5 فیصد اقلیتی کوٹہ پر عمل درآمد کرانے,سندھ میں رہنے والے اقلیتی عوام کو درپیش مسائل کے فوری حل اور سندھ کے ہر ضلع میں سیمینارز منعقد کرنے کے حوالے سے تشکیل دی گئی کمیٹی کیلئے ڈی ایس پی منیشا روپیتا کو چیئرپرسن، ڈی ایس پی سندھ پولیس ونود کمار سونی اور انسپکٹر منور ڈیوڈ کو کمیٹی کے میمبرز مقرر ہونے پر دلی مبارکباد، ڈھیروں دعائیں و نیک تمنائیں۔

منجانب: بوٹا امتیاز 

سوشل ورکر و ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ حیدرآباد سندھ ۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم