گوجرنوالہ (نامہ نگار) چیئرمین ابتدائی رسولی کلیسیاء آف پاکستان پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی طرح ملک بھر میں مسیحی برادری عید پینتکست (عید نزول) مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ 19 مئی بروز اتوار کو منانے گی ۔ عید پینتکست روح القدس کے نزول کی یاد میں منائی جاتی ہے ۔ اجتماعات اور چرچز میں ملکی سلامتی ترقی خوشحالی کی دعائیں کی جائیں گی ۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation