![]() |
وکٹری بائبل کالج کی سالانہ گریجویشن سرمنی کا انعقاد |
وکٹری بائبل کالج(اٹلی اور پاکستان کے 3 بڑے سرکاری اداروں سے الخاق شدہ)کی سالانہ گریجویشن سرمنی وکٹری چرچ آف پاکستان گوجرانولہ میں منعقد کی گئی جس میں 26 لوگوں کو گریجویشن سرٹیفکیٹ دئے گئے۔
پاکستان کی اہم شخصیات جن میں ایم پی اے عمانوئیل اطہر جولیس ۔ذوے فاؤنڈیشن کے چیئرمین سائمن بینجمن،ڈاکٹرعظیم کنول چوہان وائس چیئرمین پاکستان مسیحی اتحاد کی خصوصی شرکت۔
اور ۔ذوے فاؤنڈیشن کے چیئرمین سائمن بینجمن، وائس چیئرمین انصر مشتاق، سینٹر فار سوشل جسٹس کے کارکن پروفیسر کلیم بھٹی, جنرلسٹ کاشف خان،عدنان کمار،اسٹیٹ لائف پاکستان کے سینیئر مینجر سنی گل، گلوری ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین وقاص گجرانوالہ کرسچن لیڈرشپ، گجرانوالہ پاسٹر الائنس کے پاسبان و دیگر اہم شخصیات و اداروں سے لوگوں نے شرکت کی۔
کالج کے چیئرمین ریورنڈ ڈاکٹر ندیم وکٹر، نیشنل ڈائریکٹر مبشر دانش شمعون،سمینری و کالج کے پروفیسر ڈاکٹر فیاض انور ،وائس پرنسپل شہزاد مالک ،رجسٹرار پادری وقار یونس ،کوارڈینیٹر پادری فیصل مائیکل و طلبہ اور ان کے گھرانوں کو ڈھیروں مبارکباد قبول ہوں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation