مسیحی حاملہ خاتون کے ساتھ شوہر کے سامنے زیادتی اور تشدد


 مسیحی عورت پر تشدد اور  شوہر  کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا .شہر فیصل آباد میں مسیحی گھرانے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ 

گھر میں گھس کر خاوند کے سامنے بیوی کو زیادتی  کا نشانہ بنایا خاوند کے سامنے آرزو جو کہ پریگننٹ تھی تشدد کرتے رہے اور جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیتے رہے آرزو کے خاوند رومیوں کو بھی تشدد کر کے لہو لہان کر دیا اور مردہ حالت میں  اہل محلہ کی مداخلت کرنے  اور ون فائیو پر کال کرنے پر چھوڑ کر چلے گئے  تا حال نہ آرزو اور نہ رومیو کا میڈیکل ہو سکا

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم