شیخو پورہ (رپورٹ؛ ڈاکٹر عظیم کنول چوہان، کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی )ایم پی اے پنجاب عمانویل اطہر جولیس کے گاؤں مریم آباد میں وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ایسٹر کے موقع پر آمد اور مسیحیوں کے ساتھ ایسٹر کی خوشیاں بانٹنے پر پوری مسیحی قوم میں خوشی کی لہر۔

 اس موقع پر عزت مآب بشپ سیبسٹین فرانسس شاء،ریورنڈ فادر طارق، اقلیتی وزیر رمیش سنگھ اروڑا صاحب،اقلیتی وزیر خلیل طاہر سندھو، ایم پی اے بابا فیلبوس، وسیم انجم اور کرسچن کمیونٹی کے عہدے داران ڈاکٹر عظیم کنول چوہان، کامران بھٹی ،نعیم شمعوؤن اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی خصوصی شرکت ڈاکٹر سلمون، شہباز،عاشر پڈیار، مشتاق بوٹا ،ارشد سہوترا ،تنویر سندھو ،عامر کرنیلیئس ،چوہدری اشناز ،نبیل شکیل فروز،آصف کھوکھر ،قمر جاوید قمر صاحب ،قمر امانت، پاسٹر عقیل شہزاد ۔

پروگرام کی میزبانی کے فرائض ایم پی اے عمانوئیل اطہر جولیس نے سر انجام دیے محترمہ مریم نواز وزیراعلی پنجاب نے مقامی مسیحیوں کے گھروں میں جا کر ایسٹر کی مبارکباد دی

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم