نجی ایکسچینج ،چوکیدار کی بندوق، مومل مسیح سمیت پانچ افراد کیسے زخمی ہوئے جانیں

 


قصور: دربار حضرت بابا بلھے شاہ کے قریب  نجی ایکسچینج کے سیکورٹی گارڈ سے اچانک بندوق چل گئی

 بندوق چلنے سے خاتون سمیت 5 افراد شدید زخمی، ایک بچے کی حالت تشویشناک

صابر نامی گارڈ سے 12بور بندوق کا فائر لگنے سے زخمی افراد کو بلھے شاہ اسپتال منتقل کردیا گیا

 زخمیوں میں عابدہ، مومل مسیح ، غلام قادر، باغ علی اور 9 سالہ ابراہیم شامل ہیں

9 سالہ ابراہیم اسکول سے واپس آ رہا تھا کہ اسے بھی فائر لگ گیا جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی