کوٹ ادو سینٹری ورکر کو تنخواہ تو نہ ملی مگر زندگی سے نجات مل گئی

کوٹ ادو سینٹری ورکر کو تنخواہ تو نہ ملی مگر زندگی سے نجات مل گئی

حسینہ بی بی زوجہ مشتاق ٹی ایم اے کوٹ ادو ملازمہ میونسپل کمیٹی کوٹ ادو نے اپنی جان گنوا دی 3 ماہ تنخواہ نہ ملنے پر اپنی جان دے بیٹھی 3 ماہ سے مسلسل کمیٹی کوٹ ادو رو رو کر ہاتھ پھیلا کر تنخوا مانگتی رہی افسران کے کانوں میں جوں تک نہ رینگی ملازمہ فا قہ کشی پر مجبور تھی 2 دن پہلے کی بات ہے کمیٹی میں آئی اور کہا مجھے تنخواہ دو میں نے اپنا علاج کروانا ہے لیکن کسی نے نہیں سنی آج دورانِ ڈیوٹی میاں محسن کے گھر کے باہر مردہ حالت میں پائی گئی

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی