اقلیتی سینٹری ورکرز کی برطرفی، ان سے یکجہتی سامنے آگئی

اقلیتی سینٹری ورکرز کی برطرفی، ان سے یکجہتی سامنے آگئی


اقلیتی سینٹری ورکرز کی برطرفی، ان سے یکجہتی سامنے آگئی

 جامشورو سندھ 30-3-2023 پاکستان مسیحی اتحاد و آل سندھ یونیورسٹیز ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کے عرصہ دراز سے بحیثیت کنٹریکٹ اقلیتی سینیٹری ورکرز ملازمت کرنے والے سینکڑوں ملازمین کو غیر قانونی طور پر برطرف کیے جانے کے خلاف اور برطرف کیے گئے ملازمین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر سہیل کھوکھر ، محمد علی گھانگرو، میڈم شہناز ، سوشل ایکٹیوسٹ شمعون مسیح و دیگر بھی موجود تھے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی