جیزز لائف ٹی وی چینل کے بانی اور چیئرمین مقبول مسیح کھوکھر کے بیٹے کی وفات پر ان سےاور ان کے خاندان سے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ یہ بات اپنے ایک تعزیتی بیان میں شکیل انجم ساون نے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ہم جناب مقبول مسیح کھوکھر اور ان کے خاندان کی تسلی کے لیے خدا سے دعاگوہیں۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation