ننھے مسیحی باکسر نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا کہ سب خیران۔۔۔
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے فخرِ مسیحی قوم ننھے باکسر یرمیاہ عدنان نے ایک منٹ میں 340 سے زیادہ پنچ لگا کے ایک اور نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یرمیاہ عدنان کا یہ نیا ریکارڈ بہت جلد گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کردیا جائے گا۔

مسیحی قوم کے اس ننھے چیمپئن کا کہنا ہے کہ میری خواہش ہے میں عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو رنگ میں ناک آوٹ کرکے نیا ریکارڈ بناؤں۔ ۔یاد رہے کہ یرمیاہ اب تک ایک کانسی میڈل ، ایک سلور میڈل اور ٹرافی جیت چکا ہے۔ والد کا خواب ہے کہ اسکا بیٹا رنگ میں محنت سے نمایاں کارنامے سرانجام دے کر پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation