کرسچن میرج ایکٹ 1872 میں شادی کی عمر میں ترمیم کے حوالے سے کانفرنس

کرسچن میرج ایکٹ 1872 میں شادی کی عمر میں ترمیم کے حوالے سے کانفرنس
کرسچن میرج ایکٹ 1872 میں شادی کی عمر میں ترمیم کے حوالے سے کانفرنس

 

اٹرنل لائف چرچ اور امپلیمینٹیشن منارٹی رائیٹس فورم پاکستان کے زیرِ اہتمام آئزک ٹیلی ویڑن کے تعاون سےکرسچن میرج ایکٹ 1872 میں شادی کی عمر میں ترمیم کے حوالے سے 19 اگست 2022, بروز جمعہ ، بوقت سہہ پہر 3:00 بجے، بمقام انٹرنل لائف چرچ کوٹ لکھپت ، بہار کالونی لاہور میں اہم کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ 



کانفرنس میں پاکستان کے نامور وکلاء حضرات ، پاسٹر صاحبان اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔



 تمام چرچ لیڈرز صاحبان ، وکلاء حضرات و سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے دوست احباب اس اہم کانفرنس میں شرکت فرما کر اپنی قیمتی آراء سے نوازیں گے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی