ZWEE فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن سسٹر زیف کو پاکستانی اقلیتوں میں پہلی kaiciid گریجویٹ بننے پر مبارکباد۔
انہوں نے IRD اور امن کی تعمیر پر اپنی ڈیڑھ سالہ تربیت مکمل کر لی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛BARGAD کے زیر اہتمام ورکشاپ کا انعقاد ، سسٹر زیف کی خصوصی شرکت
گریجویشن کی تقریب یورپ کے شہر لزبن پرتگال میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی سفارت کاروں کے ساتھ تقریباً 36 ممالک کے سفارت کاروں اور سفیروں نے شرکت کی۔
سسٹر زیف دنیا کے چھ براعظموں سے 36 گریجویٹس میں سے ایک ہیں۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation