بہترین کار کردگی پر صحافی و سماجی شخصیت اصغر رحمت کو تعریفی اعزاز سے نوازا گیا

 

بہترین کار کردگی پر صحافی و سماجی شخصیت اصغر رحمت کو تعریفی اعزاز سے نوازا گیا

اوکاڑہ اصغر رحمت ڈویڑنل کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی نیوز ساہیوال 

بہترین کار کردگی پر صحافی و سماجی شخصیت اصغر رحمت کو ڈسٹرکٹ پبلک سکول وکالج رینالہ خودر اوکاڑہ کی طرف سے تعریفی اعزاز سے نوازہ گیا جس پر معروف صحافی واصلاحی شخصیت شکیل انجم ساون چیئرمین نوائے مسیحی نیوز و دیگر معزز ٹیم کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی


یہ بھی پڑھیں؛سرگودھا؛ اقلیتی طالب علموں کی کیرئیر کونسلنگ اور یونیورسٹی میں داخلے کے لیے راہنمائی



 مزید بات کرتے ہوئے چیئرمین شکیل انجم ساون نے کہا کہ اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے جناب اصغر رحمت نوائے مسیحی نیوز ادارے اور مسیحی قوم کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں ان کی صلاحیت بروئے کار لاتے ہوئے ہمارا ادارہ دن بدن ترقی کرتا جا رہا ہے اس پر ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں یہاں پر میں ذکر نا کرو تو زیادتی ہوگی 

وہ پہلے بھی کئی اعزاز اپنے نام کر چکے ہیں جس میں سر فہرست ممبر آف کرسچن جرنلسٹ ایسوسی ایشن پاکستان ممبر آف پنجاب کرسچن ٹیچر ایسوسی ایشن ممبر آف منارٹی رائٹس کمیشن پاکستان بیوروچیف کیتھولک ٹی وی اپنے نام کر چکے ہیں جس پر ہمیں فخر ہے ہم دعا گو ہیں اے خداوند ان کو مزید ترقی دے قوم کی خدمت کا جذبہ ہے آمین

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم