آل پاکستان مینارٹی الائسنس APMA کے چیئرمین اور سابقہ منسٹر نیشنل بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر پال بھٹی کا فیصل آباد خوش پور کا دورہ۔ شہباز بھٹی شہید ان کی والدہ اور بھائی کی قبر پر دعا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
یہ بھی پڑھیں؛ڈاکٹر پال بھٹی کی ماسکو میں پروگرام میں شرکت، شہباز بھٹی کی خدمات سے اگاہ کیا
ان کے ہمراہ ممبر نیشنل اسمبلی نوید عامر جیوا اور ممبر صوبائی اسمبلی سندھ اینتھنی نوید اور اور اپما پارٹی ورکر موجود تھے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation