سیالکوٹ( بیورو چیف) مسیحی تحریک بیداری کے چیئرمین ڈاکٹر عمانوایل عادل غوری نے ایک میڈیا بیان میں کہا ہے کے ایک مسیحی ایم این اے کی ایما پر لوگوں کا سیاسی جلسوں میں صلیب اٹھا کر شامل ہونا قابل افسوس ہے ۔
پارٹی میں اپنی شناخت بنانے اور کارکنوں کا شمار کروانے کے لیے کوئی اور متبادل طریقہ ڈھونڈا جائے ۔
پاک صلیب ہماری نظر میں بہت معتبر ہے اور ہمیں اس کا بے حد احترام ہے انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ اگر کسی سیاسی جماعت کے جلسے میں صلیب کی نمائش کی گئی تو نمائشی کرداروں کے خلاف توہین مذہب کا پرچہ درج کروائیں گے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation