فیصل آباد میں کرسمس پر خیران کن اقدامات کا فیصلہ مسیحیوں میں خوشی کی لہر

فیصل آباد میں کرسمس پر خیران کن اقدامات کا فیصلہ مسیحیوں میں خوشی کی لہر

 ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن کمیٹی مینارٹی افیئرز اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کا کرسمس کی مناسبت سے اہم اجلاس

۔ کرسمس کے موقع پر 8 کی بجائے 10کرسمس سستے بازاروں کا قیام

 سند باد اور فن لینڈ میں تمام جھولوں پر 50 فیصد رعایت

 تین بڑے چرچز میں لائٹننگ اور کرسچن آبادیوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات

 بجلی کی لوڈ شیڈنگ سمیت تمام تر تکنیکی کاموں سے مثتثنی 

 پولیس کو تمام چرچز کو سکیورٹی کی فراہمی اور مسیحیوں کے ساتھ عبادات کے موقع پر اچھے رویے کی ہدایت

 پی ایچ اے کی جانب سے چرچز میں پودوں کی فراہمی اور خصوصی کرسمس ٹری کی تنصیب

 ریسکیو اداروں کو چرچز سے رابطہ کرکے موثر پلان بنانے کی ہدایت

 سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت اور ترقیاتی جاری منصوبوں کو تیز کرنے کی ہدایت۔

اجلاس کی صدارت اے ڈی سی جی قیصر رند صاحب نے کی اور کوآرڈنیشن کمیٹی کی قیادت کوآرڈینیٹر عمران صادق صاحب اور ریجنل صدر حبقوق گل صاحب نے۔ اجلاس میں کمیٹی ممبران سمیت اے سی سٹی اورڈسٹرکٹ انتظامیہ کے تمام محکموں نے شرکت کی۔


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی