اس دیوالی پر رواداری تحریک یہ خاص پروگرام کرے گی

اس دیوالی پر رواداری تحریک یہ خاص پروگرام کرے گی
اس دیوالی پر رواداری تحریک یہ خاص پروگرام کرے گی

لاہور (رپورٹ؛ تریضہ پیٹر، کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی ) اس دیوالی پر رواداری تحریک یہ خاص پروگرام کرے گی۔ 

 

یہ بھی پڑھیں؛عالمی یوم خواتین کے موقع پر رواداری تحریک کی جانب سےجبری تبد یلی مذ ہب کے خلاف احتجاجی کیمپ کا انعقاد

 

 رواداری تحریک پاکستان کے زیراھتمام دیوالی کی خوشیاں منانے کے لئے 6 نومبر کو ضلع بہاولپور میں خصوصی تقریب کا اھتمام کیا جا رھا ھے۔


 

اس تقریب  میں چئیرمین رواداری تحریک کی قیادت میں رواداری تحریک کا خصوصی وفد لاھور سے شرکت کرے گا۔ 


یہ بھی پڑھیں؛نوائے مسیحی انٹرنیشنل کی جانب سے چیئرمین رواداری تحریک کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت


دیوالی کی اس تقریب کے منتظمین مقامی رھنما شامو لال اور رواداری تحریک کے مرکزی رھنما ڈاکٹر آدو رام ھیں جبکہ اس تقریب میں نا صرف ھندو برادری بلکہ دیگر مذاھب سے تعلق رکھنے والی مذھبی سیاسی اور سماجی شخصیات بھی شرکت کریں گی۔ 

 

یہ بھی پڑھیں؛احترام محرم پر رواداری تحریک کی طرف سے مثبت مثال

 

یاد رہے کہ دیوالی جو دیپاولی اور عید چراغاں کے ناموں سے بھی معروف ہے ایک قدیم ہندو تہوار ہے، جسے ہر سال موسم بہار میں منایا جاتا ہے ۔


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی