miss catherine nicholas pakistan
اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی کیتھرین نکولس نے مذہب اور ملک کی حدود کو توڑتے ہوئے اپنی زندگی گذشتہ 58 سالوں سے پاکستان کی خدمت کے لیے وقف کی ہے۔
انہوں نے پہلے چھ یتیم لڑکیوں کی پرورش کے لیے انہیں گود لیا اور اب ان کا سیالکوٹ میں ایک بہت بڑا یتیم خانہ ہے جہاں کئی بے سہارا بچوں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔
بیشک ایسے انسانوں کی وجہ سے ہی خدا اس دنیا پہ مہربان ہے جو اپنا گھر باہر خاندان چھوڑ کر دنیا کے سب سے بڑے مزہب انسانیت کی خدمت کیلٸے اپنی زندگی گزار دیتے ہیں
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation