فیصل آباد؛ لالہ روبن ڈینیل کی بیگم کی میموریل سروس وارث پورہ کیتھولک چرچ ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں؛سینیٹر کامران مائیکل مسلم لیگ ن کے راہنما سلیم رحمت سندھو کی عیادت کے لیے پہنچ گئے
پاک ماس کی عبادت تقدس مآب بشپ اندریاس رحمت نے کرائی اور ملک بھر سے بھاری تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔مرحومہ ملکہ روبن ڈاکٹر عظیم کنول چوہان کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی کی خالہ تھیں ۔
تمام زندگی خاوند کے ساتھ وفاداری میں گزاری۔ مرحومہ خداوند کے ساتھ بھی وفادار رہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛قتل کردئے جانے عثمان مسیح اور والدہ کے گھر سینیٹر کامران مائیکل کی آمد
مذہبی اور سیاسی، سماجی حلقوں کی طرف سے تعزیتی پیغامات جاری کئے گئے ہیں جن میں سینیٹرکامران مائیکل ، سردار خلیل طاہر سندھو ایم پی اے، چیئرمین پاکستان مسیحی اتحادعمانوئیل اطہر جولیس، چیئرمین نوائے مسیحی شکیل انجم ساون شامل ہیں۔
پاکستان مسیحی اتحاد کے ورکروں عہدے داروں کا لالہ روبن سے اظہار افسوس۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation