لاہور (رپورٹ عظیم کنول چوہان ) کرسچن ہسپتال ٹیکسلا بند ہونے کی خطرات منڈلانے لگے تفصیلات کے مطابق کے مطابق پاکستان میں مسیحیوں کی پہچان اور شعبہ طب میں عرصہ دراز سے مسیحیوں کی خدمت کا مظہر کرسچن ہسپتال ٹیکسلا کے بند ہونے کے خطرات منڈلانے لگے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛کرسمس کے دنوں میں دوسری آنکھ مل گئی، موسیٰ شہزاد کے لیے معجزہ ہوگیا
سپتال کا اسٹاف ایک بار پھر تنخواہیں نا ملنے اور ہسپتال میں مسیحی اسٹاف کو بلاوجہ معطل کرنے اور غیر مسیحی اسٹاف کی تقریوں کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔
انکا کہنا ہے کہ ہم نے بارہا ہسپتال انتظامیہ اور بورڈ عہدیداران کو تمام تر صورتحال سے آگاہ کیا ہے کیونکہ بورڈ عہدیداران ہسپتال انتظامیہ کے رشتے دار اور مفت میں کچھ نہ کچھ ملتا ہے جس کے وجہ سے اپنے منہ پر تالے لگائے بیٹھے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ کرسچین ہسپتال ٹیکسلاانتہائی برے حالات سے دوچار
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہسپتال میں لاکھوں روپے کے ناجائز طریقے سے درخت بھی بیچے گئے لیکن ایکشن صفر ہے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation