کراچی (ماسٹر نیوز) پاکستان کے نامور انٹرنيشنل امیج اینڈ وارڈروب کنسلٹنٹ حامد سعيد کے نٸے شو روم کا باقاعدہ پروقار انداز میں آغاز ہوچکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛مسیحی بیٹی کیرل سہیل نے مائیکرو سافٹ کا بڑا اعزاز حاصل کرلیا
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں مین کورنگی روڈ پر واقع شوروم میں جناب حامد سعيد مختلف سے لوگ بالخصوص پروفیشنل اپنے پروفیشن کے مطابق ڈرایسنگ کےلیے رہنمائی حاصل کر سیکں گے اور اپنے لیے کسٹمزز ڈریس بھی تیار کرواسکیں گے۔
واضح رہے کہ حامد سعيد پاکستانی کے پہلے ٹرینر اور کنسلٹنٹ ہیں جو نیویارک میں اپنی صلاحيتوں کا لوہا منوا چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛فخر ِ مسیحی قوم ثناءنکاش ناصر لیڈی میڈیکل آفیسر تعینات
وہ اس وقت ملک کے نامور اداروں میں ڈریسنگ کےلیے سیشنز دےرہے ہیں. ان کی ڈریس فار سکسیں کی تحریک ملک میں ایک نمایاں تحریک بن چکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛فخر مسیحی قوم نائلہ اسیس نے جنرل نشست پر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں جگہ بنالی
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation