سیالکوٹ کے مستحق لوگوں کے لیے پاکستان بیت المال کی طرف سے چیک تقسیم

 

سیالکوٹ کے مستحق لوگوں کے لیے پاکستان بیت المال کی طرف سے چیک تقسیم


سیالکوٹ کے مستحق لوگوں کے لیے پاکستان بیت المال کی طرف سے چیک تقسیم کئے گئے۔
 

یہ بھی پڑھیں ؛مینٹل ہسپتال میں چرچ پر قبضہ کا معاملہ ،محترمہ شنیلا روت نے مسلم مسیحی سٹاف میں صلح کرادی 

 

تفصیلات کے مطابق مرکزی صدر انصاف مینارٹی ونگ پاکستان ،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی محترمہ شنیلاروت صاحبہ نے اپنی رہائش گاہ پر سینٹرل پنجاب کے عہدیدران کی موجودگی میں ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے مستحق لوگوں کے لیے پاکستان بیت المال کی طرف سے چیک تقسیم کیے۔

 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی