فیصل آباد (رپورٹ؛ روبینہ کھوکھر، کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی )اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصل آباد عید گاہ روڈ پراحتجاج کیا گیا جس میں فلسطین کے نہتے بچوں،خواتین اور شہریوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں؛جبری شادیوں اورکم سن بچیوں سے زیادتیوں کے خلاف بیٹی بچاﺅ تحریک میدان میں
احتجاج میں لیبر قومی موومنٹ،رواداری تحریک،ویمن ورکرز الائنس سمیت سول سوسائٹی کے افراد ، خواتین اور بچوں نے بھرپور شرکت کی۔
مظاہرین نے فوراً فلسطین میں جاری انسانوں کے قتل عام کو روکنے کے لیے عالمی برادری کو کردار ادا کرنےکا مطالبہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں؛کراچی عیسیٰ نگری میں 6سالہ مسیحی بچی سے زیادتی، مکینوں کا احتجاج
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation