پاکستان کرسچن فورم کے زیر اہتمام طلباءمیں وظائف تقسیم


اسلام آباد (رپورٹ؛ تریضہ پیٹر ) پاکستان کرسچن فورم نے اعلی تعلیم کے لئے پاکستان بھر میں 24 طلباءمیں وظائف تقسیم کیے۔

 

یہ بھی پڑھیں؛ذیشان لبھا مسیح ، مسیحی قوم کے ہیرو ہیں؛


 

تقریب کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا جس میں مسٹر البرٹ ڈیوڈ ، پروفیسر عبید کمال ، مسٹر اشرف مل ، مسٹر عدیل رحمت ، ڈاکٹر مقصود کامل اور مہمان خصوصی مسٹر جوناتھن مچل بھی موجود تھے۔


یہ بھی پڑھیں؛فخر مسیحی قوم نائلہ اسیس نے جنرل نشست پر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں جگہ بنالی


 

چیئر پرسن پاکستان کرسچن فورم سابق ایم این اے محترمہ آسیہ ناصر نے تعاون کے لئے امریکہ میں مقیم مسیحی بہن بھائیوں کا شکریہ ادا کیا۔

 

یہ بھی پڑھیں؛فخرِ مسیحی قوم شانزہ ماریہ سب انسپکٹر تعینات


 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی