96فیصد مسیحی موجودہ مسیحی سیاسی قیادت سے مسائل کے حل پر نااُمید، نوائے مسیحی سروے


لاہور (تریضہ پیٹر ، کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی )96فیصد مسیحی موجودہ مسیحی سیاسی قیادت سے مسائل کے حل پر نااُمید ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ایم این اے شینلہ روت گینگ ریپ کا شکار ہونیوالی مسکان کے گھر پہنچ گئی

 نوائے مسیحی سروے کے سلسلے میں نوائے مسیحی کے آفیشل فیس بک پیج پر مسیحی قارئین سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ کو موجودہ مسیحی سیاسی قیادت سے اپنے مسائل کے حل کی توقع ہے جس پر 96 فیصد افراد نے موجودہ سیاسی سیٹ اپ سے ناامیدی کا اظہار کیا ۔


یہ بھی پڑھیں؛کومل مسیح زیادتی کیس میں پولیس حراست سے فرار ملزمان پولیس مقابلے میں ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

سروے میں 2فیصد افراد موجودہ مسیحی قیادت سے اپنے مسائل کے حل کی امید رکھتے ہیں ۔ جبکہ دو فیصد نے ملا جلے جوابات کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ایک اور حوا کی بیٹی جنسی درندگی کا شکار

ہ بھی پڑھیں؛رکنِ پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے جبری مذہب تبدیلی کے خاتمے کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی

ضرور پڑھیں؛آرزو کے بعد مسیحی بچی ہما کی بازیابی؟

  

 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی