بریکینگ :عثمان مسیح اور اس کی والدہ کا قاتل گرفتار


یہ بھی پڑھیں؛وزیر آباد میں قتل ہونے والے مسیحی ماں بیٹا کی زندگی کے متعلق جانیں

وزیر آباد(رپورٹ؛ راحت زمرد کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی )عثمان مسیح اور اس کی والدہ کا قاتل حسن بٹ (کٹھور)  پکڑا گیا۔
آج صبح ساڑے چار بجے کی فلائیٹ سے سعودی عرب بھاگنے والا تھا۔


یہ بھی پڑھیں؛نالی کے تنازعہ پر قتل کردئے جانے والےمسیحی ماں بیٹے کی جنازعہ کی رسومات ادا

ایس ایچ او (احمدنگر) عرفان بھنڈر نے قاتل کی والدہ کو جیل بھیج دیا جبکہ حسن بٹ اور دوسرے ساتھی سے مزید تفتیش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں؛گوجرانوالہ؛ گلی میں نالی کے تنازعہ پر مسیحی ماں اور بیٹے کو گولیوں سے چھننی کردیا

 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی