ساون مسیح کی سزائے موت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے رہا کرنیکا حکم

لاہور ؛ لاہور ہائیکورٹ نے توہین رسالت کیس میں جوزف کالونی کے رہائشی ساون مسیح کی سزائے موت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے رہا کرنیکا حکم دیدیا۔

یہ بھی پڑھیں؛ڈسٹرکٹ ساہیوال میں کرسمس گرانٹ کے چیک تقسیم کر دیئے گئے

 لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ساون مسیح کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ ساون مسیح نے سزائے موت کے فیصلے کے خلاف عدالت عالیہ کے دو رکنی بنچ کے روبرو سیشن کورٹ کی جانب سے سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کررکھی تھی۔

باپ کا سر فخر سے بلند کرنے والی پرعزم مسیحی بیٹیاں، تفصیل پڑھیں

یاد رہے کہ ساون مسیح پر توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگنے کے بعد جوزف کالونی کے تمام مسیحی گھروں کو انتشار پسند عناصر نے جلا کر راکھ کردیا تھا۔

مسیحیوں کے لیے خوشخبری ، کشمیر میں چرچ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی