سانحہ یوحنا آباد کے قیدیوں کی رہائی پر عملی کردار کے لیے پاسٹر انور فضل کو ایوارڈ دیا گیا


لاہور ؛ سانحہ یوحنا آباد کے قیدیوں کی رہائی پر عملی کردار کے لیے پاسٹر انور فضل کو ایوارڈ دیا گیا
تفصیلات کے مطابق سانحہ یوحنا آباد لاہور کے مسیحی قیدیوں کی رہائی میں عملی کردار ادا کرنے پر آل نیبرز انٹرنیشنل (یو ایس اے) کیجانب سے چیئرمین انٹرنل لائف منسٹری و سربراہ آئزک ٹی وی سینئر پاسٹر جناب انور فضل صاحب کو خصوصی ایوارڈ پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں؛پاسٹر انور فضل نوائے مسیحی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ دیکھئے خصوصی ویڈیو

 یہ ایوارڈ رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور شنیلہ روت و امپلیمینٹیشن منارٹی رائیٹس فورم پاکستان کے بانی و چیئرمین سیموئیل پیارا نے انہیں پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں؛آئی ایم آر ایف کا بنیادی مقصدپاکستان کے اقلیتی عوام کے آئینی و قانونی حقوق کا حصول ہے

 
اس موقع پر ڈاکٹر آرنسٹ بھٹی و نوخیز کھوکھر بھی موجود تھے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی