نیشنل لابینگ ڈیلیگیشن کی پنجاب کے وزیر انسانی حقوق اور اقلیتی امور جناب اعجاز اگسٹین اور ان کے ساتھ اسی منسٹری کے سیکرٹری سے ملاقات ہوئی۔
اس ملاقات میں نیشنل لابنینگ ڈیلیگیشن کے ممبران نے اعجازعالم صاحب کو اقلیتی طالبعلموں کے لئے دو فی صد کوٹہ منظور کروانے پر مبارک باد اور شیلڈ پیش کی گئی۔
اس موقع پر پاکستان میں مسیحی ، ہندو اور سکھ کمیونٹیز کے مختلف آئینی ، قانونی اور انسانی حقوق کے متعلق بات چیت ہوئی اور ممکنہ اقدامات پر غور و حوض کیا گیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation