قوم کو جہالت، نفرت اور حسد کے اندھیروں سے نکلنا ہوگا یہ بات بلوچستان سے سماجی و سیاسی راہنما عادل عزیز مسیح نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہی.
ان کا کہنا تھا کہ ہماری قوم اب تک آپس کی نفرت ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی دوڑ میں اور آپس میں حسد کی جہالت کی وجہ سے معاشرتی اور معاشی طور پر بہت پیچھے رہ گئی ہے لیکن اب وقت ہے کہ ہم اپنی آنے والی نسل کو اندھیروں سے نکال کر اتفاق اتحاد اور ترقی کی راہ پر گامزن کریں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation