سرگودھا (کوآرڈینیٹر شان دلشان )رواداری تحریک سرگودھا اور کرائسٹ ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے پاک فوج کے شہید لانس نائیک سعود مسیح کی شہادت کی دوسری برسی اور پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر نوجوانوں میں شجر کاری مہم کا آغاز۔
یہ بھی پڑھیں؛
پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کے راہنما کی والدہ انتقال کرگئیں، تفصیل پڑھیں
اس موقع پر چیئرمین آرگنائزیشن مبشر عدنان، شان دلشان رواداری تحریک سرگودھا ، کامران صفدر یوتھ آرگنائزر ، صدر آرگنائزیشن عرفان مٹو نائب صدر شکور مغل، جنرل سیکرٹری فیصل صداقت نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
اس عزم کا اعادہ کیا کہ مستقبل میں بھی نوجوانوں کو تعمیری سرگرمیوں میں شامل کیا جائے گا۔ لانس نائیک سعود مسیح شہید کی مادر وطن کے لیے عظیم قربانی کو یاد رکھا جائے گا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation