سکھ یاتریوں کی کوسٹر ٹرین کی زد میں آنے سے 19سکھ جاں بحق


شیخوپورہ (رپورٹ ؛ ایلڈر عمران ساگر )سکھ یاتریوں سے بھری کوسٹر سچا سودا فاروق آباد میں موڑ کاٹتے ہوئے ریل گاڑی کی زد میں آ گئی۔
کوسٹر میں سوار تمام کے تمام سکھوں کا تعلق پشاور سے تھا جو ننکانہ صاحب رشتہ داروں کے ہاں تعزیت کیلئے گئے ہوئے تھے۔ اس المناک حادثے میں تقریبا 19 سکھوں کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔جبکہ 8 سے 10 افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے جنکوں شیخوپورہ ڈسٹرک ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اس افسوسناک حادثے میں ہم مسیحی قوم قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی