![]() |
آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد کی وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات، تقرری پر مبارکباد دی |
عزت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد، بشپ آف دی ڈائیوسیز آف اسلام آباد-راولپنڈی نے عزت مآب وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف سے ان کے دفتر کوہسار بلاک اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران آرچ بشپ جوزف ارشد نے وزیر کو پاکستان کے وفاقی وزیر کے طور پر تقرری پر دلی مبارکباد پیش کی اور ملک میں مذہبی ہم آہنگی اور بین المذاہب مکالمے کو فروغ دینے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation