مس زربا محمود کو کے پی کے انسپکٹر ان لینڈ ریونیو کے عہدے کے لیے نامزدگی پر مبارکباد
پشاور;مس زربا محمود کو کے پی کے انسپکٹر ان لینڈ ریونیو کے عہدے کے لیے نامزدگی پر نوائے مسیحی ٹیم کی طرف سے مبارکباد دی گئ ہے۔
نوائے مسیحی ٹیم کی طرف سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہم مس زربا محمود کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جن کی حال ہی میں KPK سے انسپکٹر ان لینڈ ریونیو کے عہدے کے لیے نامزدیگ ہوئی ہے۔
پیغام میں مزید کہا گیا ہے کہ ہم نوائے مسیحی ٹیم کی طرف سے دعاؤں کے ساتھ ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation