چیئرمین ابتدائی رسولی کلیسیاء آف پاکستان پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف نے سابق وفاقی وزیر شہباز بھٹی کے جنم دن کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مسیحی یوتھ کو اکٹھا کرنے میں اپنا کردار ادا کیا ۔ کسی کو پسند ہے یا نہیں لیکن 5 فیصد کوٹہ یوم اقلیت ان کے دور میں منظور ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ شہباز بھٹی نےسیاسی زندگی کافی متحرک گزاری ۔ یہاں تک کہ دہشگردی کا نشانہ بنے اور اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا ۔

ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation