سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے انتخاب کا طریقہ کار


سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبران کا انتخاب سالانہ ہوتا ہے۔

سی ای سی کمیٹی کا ممبر رہنے کی معیاد ایک سال ہوتی ہے۔

سی ای سی کمیٹی کا ممبر نہ رہنے کی صورت میں ممبر اپنے بنیادی عہدے پر موجود رہتا ہے۔

ایک سال سی ای سی کمیٹی کا حصہ نہ رہنے پر اگلے سال دوبارہ اُمیدوار بنا جاسکتا ہے۔

سی ای سی کمیٹی کا بطور ممبر انتخاب سالانہ کارکردگی پوائنٹس/سکور پر ہوتا ہے۔

اچھا سکور/پوائنٹس ہونے پر متعلقہ ممبر کو سی ای سی کمیٹی کا ممبر بننے کی دعوت دی جاتی ہے جو وہ قبول یا رد کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔

جو ممبر دعوت قبول کرتے ہیں ان کے پوائنٹس/سکور بتدریج دیکھ کر ان کا انتخاب کردیا جاتا ہے۔

سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اُمیدوار، بین الاقوامی کو آرڈینیٹر، صوبائی، ڈویژنل،ضلعی کو آرڈینیٹرز بن سکتے ہیں۔

کمیٹی ممبران کی تعداد چیئرمین،بین الاقوامی کو آرڈینیٹر،چار صوبائی کو آرڈینیٹرز پر مشتمل ہوتی ہے جو تعداد میں 6 بنتے ہیں۔



Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم