سانحہ سرگودھا کے شہید نذیر مسیح کی شریک حیات بھی وفات
پاگئیں
نہایت افسوس ناک خبر:::نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی
جاتی ہے کہ سانحہ سرگودہ مجاہد کالونی شہید نزیر مسیح المروف لعزر مسیح کی زوجہ
محترمہ اللہ رکھی جن کی عمر تقریبا 72 سال تھی اپنے شوہر کی ناگہانی موت کا صدمہ
نہ برداشت کر سکی اور اج تقریبا تین بجے3:00 اس جہان فانی سے کوچ کر گئی خدا تمام
سوگواران کو تسلی دے . مسیحی راہنما شہزاد عمران سہوترا مرکزی صدر مسیحی تحریک بیداری
پاکستان نے تعزیتی پیغام میں افسوس کا اظہار کیا ہے اور سوگوار خاندان کی تسلی کے
لیے دعا کی ہے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation