سانحہ سرگودھا پر کرسچن کونسل اف پاکستان کا قانونی اور عوامی اقدامات کا فیصلہ

 


مورخہ 03 جون 2024 کو کرسچن کونسل پاکستان کا ہنگامی اجلاس سینیٹر کامران مائیکل کی زیر نگرانی مقامی ہوٹل میں ہوا۔  سرگودھا واقعہ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔  مقدمات کی پیروی کے لیے قانونی ٹیم تشکیل دی گئی۔  لیگل ٹیم میں نادیہ حمید ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، جاوید گل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور دیگر شامل ہیں۔ کرسچن کونسل پاکستان ملک بھر میں احتجاج اور تمام صوبوں کے پریس کلبوں میں پریس کانفرنس منعقد کرنے جا رہی ہے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم