سینٹ جوزف کیتھیڈرل چرچ راولپنڈی کینٹ میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں عزت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد( بشپ آف اسلام آباد راولپنڈی ڈائیوسیس)، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ، آر پی او راولپنڈی سید خرم، میڈم عبیر، علی عمران شامل تھے۔
اس موقع پر ملکی سلامتی، امن اور خوشخالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation