نارووال پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے دوست ،مشہورسابق بھارتی کرکٹر اوربھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پاکستان پہنچ گئے۔
نوجوت سنگھ سدھو ایک وفد کے ساتھ کرتار پور پہنچے، کرتارپور کی انتظامیہ نے معروف سابق کرکٹر کا درشن دیوری پر استقبال کیا۔
نوجوت سنگھ سدھو نے کرتارپور میں بابا گرو نانک کی سمادھی پرحاضری دی، اس موقع پرانتظامیہ کی طرف سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation