فخر مریم کالونی والٹن کینٹ کے ان دو نونہار مسیحی سپوتوں رمضی کے سندھو اور رابرٹ مسیح کو باڈی بلڈنگ کے مقابلہ میں گولڈ میڈل جیتنے پر ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں آپ دونوں بلاشبہ نوجوانوں کے مشعل راہ ہیں ۔ کہ کھیلوں میں شرکت کر کے آپ کس طرح ملک و قوم کا نام روشن کر سکتے ہیں۔ خداوند آپ کو اور ذیادہ عزت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
سلیم رحمت سندھو
(ٹکٹ ہولڈر و امیدوار برائے ایم پی اے پنجاب۔ Pmln)
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation