پنجاب کی نگران حکومت نے مذہبی اقلیتی شہریوں کے لیے پانچ کروڑ روپے اقلیتی اکنامک پیکج کا اعلان کردیا ہے۔مذہبی اقلیتوں کے لیے اس پیکج کے تحت ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی پر انہیں ستر لاکھ روپے اکنامک پیکج کے تحت دئے جائیں گے
مسیحیوں کے مذہبی تہوار کرسمس پر 50 لاکھ روپے اکنامک پیکج کے تحت دئے جائیں گے
سکھوں کے مذہبی تہوار پر اکنامک پیکج کے تحت تیس لاکھ روپے دئے جائیں گے
اقلیتی اکنامک پیکج کا باقائدہ ٹوٹیفکیشن جاری ہوگیا ہے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation