عامر سلیم مسیح بھی یونان کشتی حادثہ میں لاپتہ



 یونانی کشتی حادثہ میں لاپتہ ہونے والے افراد کے اہل خانہ کی امیدیں ٹوٹنے لگیں۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے عامر سلیم مسیح بھی یونان کشتی حادثہ میں لاپتہ ہوگئے تھے۔ 

انکے گھر والوں کو امید تھی کہ عامر میسح گھر ضرور لوٹ کر آئے گا۔ لیکن آج ان کے گھر والوں کی یہ امید ٹوٹ گئی اور انہوں نے مقامی چرچ میں عامر سلیم مسیح کی اخری رسومات ادا کر دی۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم