چیٹ جی پی ٹی کی تخلیق کے پیچھے ایک ذہین عورت

 


میرا مورتی، ایک 35 سالہ خاتون,
 چیٹ جی پی ٹی کی تخلیق کے  پیچھے ایک ذہین عورت، جو اب دنیا بھر میں مشہور چیٹ بوٹ ہے۔ اس نے OpenAI کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر (CTO) کے طور پر 4 سال تک کام کیا۔ اس کی قیادت میں ٹیم نے ChatGPT کی ڈویلپمنٹ پر کام کیا۔

نومبر کے آخر میں اس کی ریلیز کے بعد، چیٹ بوٹ تیزی سے عوام میں مقبول ہو گیا۔ کچھ اسکول اس پر پابندی لگا رہے ہیں، مائیکروسافٹ نے کمپنی میں 10 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا، اس کے علاوہ گوگل اس چیٹ بوٹ کا مقابلہ کرنے کے لیے "BARD AI" لانچ کرنے جا رہا ہے۔

بلاشبہ "میرا مورتی" لڑکیوں کے لیے ایک ماڈل ہیں کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں لڑکیاں پیچھے کیوں رہیں؟

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم